alhudalogo

Allahumma Bi'ilmika Alghaibi...

اَللَّهُمَّ بِعِلْمِكَ الْغَيْبَ وَ قُدْرَتِكَ عَلَى الْخَلْقِ، اَحْيِنِىْ ماَ عَلِمْتَ الْحَياَةَ خَيْرًا لِّىْ وَ تَوَفَّنِىْ اِذَا عَلِمْتَ الْوَفَاةَ خَيْرًا لِّىْ اَللَّهُمَّ وَ اَسْئَلُكَ خَشْيَتَكَ فِى الْغَيْبِ وَ الشَّهَادَةِ وَ اَسْئَلُكَ كَلِمَةَ الْحَقِّ فِى الرِّضَاءِ وَ الْغَضَبِ وَ اَسْئَلُكَ الْقَصْدَ فِى الْفَقْرِ وَ الْغِنَى وَ اَسْئَلُكَ نَعِيْمًا لَّا يَنْفَدُ وَ اَسْئَلُكَ قُرَّةَ عَيْنٍ لَّا تَنْقَطِعُ و َ اَسْئَلُكَ الرِّضَاءَ بَعْدَ الْقَضَاءِ وَ اَسْئَلُكَ بَرْدَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ وَ اَسْئَلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ اِلَى وَجْهِكَ وَ الشَّوْقَ اِلَى لِقَائِكَ فِى غَيْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ وَّ لَا فِتَنَةٍ مُّضِلَّةٍ ، اَللَّهُمَّ زَيِّنَّا بِزِيْنَةِ الْاِيْماَنِ وَاجْعَلْناَ هُدَاةً مُّهْتَدِيْنَ
اے اللہ! تو اپنے علم غیب اور مخلوق پر اپنی قدرت کی بدولت، مجھے زندہ رکھ جب تک تو سمجھتا ہے کہ میرے لئے زندہ رہنا بہتر ہے اور مجھے موت دے جب تک تو سمجھتا ہے کہ میرے لئے موت بہتر ہے۔ اے اللہ! اور میں غیب اور حاضر میں تجھ سے ڈرتے رہنے کا سوال کرتا ہوں ، رضامندی اور غضب کی حالت میں حق بات کہنے کی توفیق چاہتا ہوں، محتاجی اور غنی میں میانہ روی کا سوال کرتا ہوں، نہ ختم ہونے والی نعمت مانگتا ہوں، نہ منقطع ہونے والی آنکھوں کی ٹھنڈک مانگتا ہوں ، تقدیر کے فیصلے پر راضی رہنے کا سوال کرتا ہوں، موت کے بعد اچھی زندگی کا طالب ہوں ، تیرے چہرے کی طرف دیکھنے کی لذت کا آرزومند ہوں، تیری ملاقات کا شوق رکھتا ہوں بغیر کسی نقصان پہنچانے والی تکلیف کے اور بغیر گمراہ کرنے والے فتنے کے، اے اللہ! تو ہم کو ایمان کی زینت سے مزین کر دے اور ہم کو ہدایت یافتہ لوگوں کا رہنما بنا دے۔
O Allah! By Your knowledge of the unseen and by Your power over Your creation, keep me alive as long as You know that being alive is best for me and grant me death when You know death is best for me. O Allah! Indeed I ask You of Your fear in the hidden and evident; I ask of You for a truthful speech in the state of contentment and in fury and I ask You for moderation an wealth and in poverty and never-ending favors, I ask You unceasing coolness of the eyes, I ask You for contentment on Your decree and the pleasure of life after death and I ask You for the delight of looking at Your Countenance and eagerness of meeting You without undergoing any harmful difficulty or a trail that leads astray. O Allah! Adorn us with the beauty of faith and make us a guide of righteous people. (An-Nasa'i)